ARTICLE AD BOX
کرس گرین کو میکس برائنٹ کے متبادل کے طور پر سائن کیا گیا ہے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے لیے اسلام آباد یونائیٹڈ نے کرس گرین کو متبادل کے طور پر سائن کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی میکس برائنٹ انجری کا شکار ہوگئے تھے جن کی جگہ اب کرس گرین ان ایکشن ہوں گے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے کرس گرین کو 1 کروڑ 40لاکھ روپے میں سائن کیا ہے۔
.png)
1 month ago
7




English (US) ·