ARTICLE AD BOX
ایونٹ کا 14 واں میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شیڈول ہے
ویب ڈیسک
April 06, 2026
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شیڈول اوینٹ کے 14 ویں میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان ایشٹن ٹرنر نے ٹاس جیت کر راولپنڈیز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔
.png)
3 weeks ago
6










English (US) ·