Times of Pakistan

پی ایس ایل 11: راولپنڈیز کی ملتان سلطانز کیخلاف بیٹنگ جاری

4 days ago 3
ARTICLE AD BOX

محمد رضوان کی قیادت میں راولپنڈیز کی ٹیم اپنی پہلی فتح کی تلاش میں اترے گی


ویب ڈیسک April 21, 2026

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں راولپنڈیز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شیڈول ایونٹ کے 31 ویں میچ میں محمد رضوان کی قیادت میں راولپنڈیز کی ٹیم اپنی پہلی فتح کی تلاش میں اترے گی۔

Read Entire Article