ARTICLE AD BOX
دونوں ٹیموں کے درمیان میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شیڈول ہے
ویب ڈیسک
April 03, 2026
(فوٹو: فائل) 
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ کے لیے ٹاس بارش کے باعث مؤخر ہوگیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شیڈول ہے۔ تاہم، میدان مکمل طور پر کوورز میں ڈھکا ہوا ہے۔
.png)
3 weeks ago
5













English (US) ·