ARTICLE AD BOX
دونوں ٹیمیں نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں مد مقابل ہیں
پی ایس ایل 11 کے اٹھائیس ویں میچ میں ملتان سلطانز کی کراچی کنگز کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ دونوں ٹیمیں نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں مد مقابل ہیں، دونوں ٹیمیں ٹورنامنٹ اپنے چھ، چھ میچز کھیل چکی ہیں۔ کراچی کنگز کو تین میچز میں کامیابی جبکہ تین میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ملتان سلطانز کو چار میچز میں کامیابی ملی جبکہ دو میں شکست کا سامنا کرن پڑا، پوائنٹس ٹیبل پر ملتان سلطانز تیسرے اور کراچی کنگز ساتویں نمبر پر ہے۔
.png)
1 week ago
4




English (US) ·