ARTICLE AD BOX
ایونٹ کے 23 واں میچ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شیڈول ہے
ویب ڈیسک
April 15, 2026
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شیڈول ایونٹ کے 23 ویں میچ میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ واضح رہے پشاور زلمی ایونٹ میں ابھی تک ناقابلِ شکست رہی ہے۔
.png)
1 week ago
2










English (US) ·