Times of Pakistan

پی ایس ایل 11: کراچی کنگز اور پشاور زلمی کا میچ کیوں روکنا پڑا؟

1 day ago 1
ARTICLE AD BOX

25 منٹ کی تاخیر کے بعد تیکنیکی خرابی دور کی گئی اور کھیل دوبارہ شروع ہوا


پی ایس ایل 11 میں کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے دوران میچ میں خلل پڑ گیا۔

نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ڈبل ہیڈر کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی کے خلاف کامیابی کے لیے 247 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کا12 ویں اوور میں اسکور6 وکٹوں پر 65 رنز ہوا تو اچانک اسپائیڈر کیم میں خرابی پیدا ہو گئی۔

تیکنیکی خرابی کے بعد کھیل کو روک دیا گیا،25 منٹ کی تاخیر کے بعد تیکنیکی خرابی دور کی گئی اور کھیل دوبارہ شروع ہوا ،اس وقت خوش دل شاہ 4 اور عباس آفریدی 8 رنز پر بیٹنگ کر رہے تھے

Read Entire Article