Times of Pakistan

پی ایس ایل 11: کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میچ سے متعلق بڑی خبر

1 month ago 7
ARTICLE AD BOX

دونوں ٹیمیں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں مدِ مقابل ہیں


پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شیڈول ایونٹ کے دوسرے میچ میں گلیڈی ایٹرز کپتان سعود شکیل نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

گزشتہ روز کھیلے جانے والے ایونٹ کے اوپنر میں ٹائٹل کا دفاع کرنے والی لاہور قلندرز نے پی ایس ایل میں ڈیبیو کرنے والی ٹیم حیدرآباد کنگزمین کو 69 رنز سے شکست دی تھی۔

Read Entire Article