ARTICLE AD BOX
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کراچی کنگز کے کھلاڑی ایڈم زیمپا نے ٹیم کو جوائن کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر کی جمعرات کو کراچی پہنچ کر ٹیم کو جوائن کریں گے۔ دونوں چند روز کے لیے آسٹریلیا واپس گئے تھے۔ Back like a Smooth Operator 💙❤ pic.twitter.com/x4LwTeihNS یو اے ای کے خزیمہ بن تنویر اور محمد وسیم بھی ٹیم کو جوائن کر چکے ہیں۔ دونوں ڈومیسٹک میچ میں شرکت کے لیے دبئی گئے تھے۔
.png)
2 days ago
1




English (US) ·