Times of Pakistan

پی ایس ایل11: ملتان سلطانز کا  ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

3 weeks ago 5
ARTICLE AD BOX

ایونٹ کے 13ویں میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان نے حریف ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی


پاکستان سپر لیگ 11 کے 13ویں میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں جاری ایونٹ کے 13ویں میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان نے ٹاس جیتنے کے بعد  حریف ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہدف کے تعاقب میں ٹیم بہتر کارکردگی دکھانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

دوسری جانب کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بڑا اسکور بنانے کی کوشش کرے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان یہ مقابلہ شائقین کرکٹ کے لیے دلچسپ ثابت ہونے کی توقع ہے۔

Read Entire Article