ARTICLE AD BOX
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جار ہے میچ میں کپتان ڈیوڈ وارنر نے کپتان بابراعظم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے 17ویں میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جار ہے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر نے پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ واضح رہے کہ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر آج ہی سڈنی سے کراچی پہنچے ہیں اور ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں۔
.png)
1 day ago
1




English (US) ·