Times of Pakistan

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان، اعلان کچھ دیر میں ہوگا

3 weeks ago 4
ARTICLE AD BOX

حکومت نے آئی ایم ایف کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی یقین دہانی کرائی ہے


پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق اگلے ہفتے کیلیے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم کچھ دیر بعد اعلان کریں گے۔

واضح رہے کہ آئی ایم ایف نے حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کیا تھا جس کے بعد امکان ظاہر کیا جارہا تھا کہ فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 100 روپے سے زائد بڑھ سکتی ہے۔

Read Entire Article