ARTICLE AD BOX
مقابلوں میں چترال اور گلگت بلتستان کی ٹیمیں مدمقابل ہوئیں
چترال میں دنیا کے بلند ترین گراؤنڈ پر بادشاہوں کے کھیل پولو فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تین روزہ فیسٹیول کی افتتاحی تقریب میں گورنر خیبرپختونخوا نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ پولو فیسٹیول میں شرکت کے لیے پاکستان اور دنیا بھر سے سیاحوں نے شرکت کی۔ مقابلوں میں چترال اور گلگت بلتستان کی ٹیمیں مدمقابل ہوئیں۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سیاحت کا فروغ اولین ترجیح ہے۔ سڑکوں سمیت دیگر سہولیات کی فراہمی کیلئے وفاق اور این ایچ اے سے میٹنگ کرینگے۔
.png)
2 days ago
3




English (US) ·