Times of Pakistan

ڈی ایچ اے کراچی میں شجرکاری مہم کا آغاز

2 weeks ago 4
ARTICLE AD BOX

درخت لگانے کی شجرکاری مہم 4 ماہ تک جاری رہے گی


ڈی ایچ اے کراچی میں ماحول دوست درختوں کی مرحلہ وار شجرکاری مہم کا آغازکردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق کونوکارپس کی جگہ 3600 ماحول دوست درخت لگائے جائینگے۔ مقامی درختوں میں نیم،کجھور،برگد،جامن ،بیری اور ایلسٹونیا سمیت دیگرلگائے جائینگے۔ 

اس مہم کا مقصد بہترماحول مہیاکرنے ساتھ ساتھ زیرزمن موجودہ قدرتی پانی اورپائپ لائنوں کا تحفظ ہے۔ کونو کارپس کی نشونما سے تتلیاں اور ڈریگن فلائیز غائب ہورہی ہیں۔

کونو کارپس سانس کے مریضوں کے لیے بھی نقصان دہ ہوتا ہے۔ متبادل درخت لگانے کی شجرکاری مہم 4 ماہ تک جاری رہے گی۔

Read Entire Article