ARTICLE AD BOX
کچھ عرصہ قبل بھارتی چیف جسٹس کی جانب سے نوجوانوں کو کاکروچ کہہ کر مخاطب کیا گیا تھا
ویب ڈیسک
June 06, 2026
بھارت میں مشہور کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی پارٹی کی جانب سے احتجاج کو لیڈ کرنے کیلئے بھارت پہنچ گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ابھیجیت دپکے جنتر منتر احتجاجی سائٹ کیلئے دہلی ایئرپورٹ سے روانہ ہوگئے ہیں۔ 🚨UPDATE: Abhijeet Dipke departs Delhi airport, heads to Jantar Mantar protest site. pic.twitter.com/RFo8gYGi1V واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل بھارتی چیف جسٹس کی جانب سے نوجوانوں کو کاکروچ کہہ کر مخاطب کیا گیا تھا جس پر ابھیجیت دپکے نے احتجاجاً سوشل میڈیا پر کاکروچ جنتا پارٹی کے نام سے پارٹی کا اعلان کیا تھا۔ अभिजीत दीपके जंतर मंतर पहुँच चुके हैं
धर्मेंद्र प्रधान का इस्तीफ़ा ले कर रहेंगे #cjpprotest pic.twitter.com/QV4cTjplt5 دیکھتے ہی دیکھتے پارٹی نے 80 لاکھ سے زیادہ فالوورز حاصل کرلیے ہیں۔
.png)
1 day ago
1










English (US) ·