ARTICLE AD BOX
عوام ایکسپریس کا نیا اپ گریڈ شدہ ریک کھاریاں کے قریب ڈی ریل ہوگیا
فوٹو: ایکسپریس نیوز 
کراچی سے پشاور جانے والی پاکستان ریلوے کی عوام ایکسپریس کو حادثہ پیش آیا تاہم کوئی جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عوام ایکسپریس کا نیا اپ گریڈ شدہ ریک کھاریاں کے قریب ڈی ریل ہوگیا جس کے نتیجے میں ریل حادثہ پیش آیا۔ حکام نے بتایا کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق خوش قسمتی سے تمام مسافر محفوظ ہیں۔
.png)
1 day ago
2




English (US) ·