Times of Pakistan

کراچی، لانڈھی میں پراسرار واقعہ، گھر میں مبینہ زہریلی چیز پینے سے نوجوان خاتون جاں بحق

2 weeks ago 6
ARTICLE AD BOX

جاں بحق ہونے والی خاتون کی لاش بعد ازاں جناح اسپتال منتقل کر دی گئی


کراچی:

شہر قائد کے علاقے لانڈھی گل احمد مصالحے والی گلی میں ایک افسوسناک اور پراسرار واقعہ پیش آیا ہے جہاں گھر کے اندر مبینہ طور پر زہریلی چیز پینے سے ایک نوجوان خاتون جاں بحق ہو گئی۔

چھیپا حکام کے مطابق 20 سالہ خاتون شہنیلا کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکی۔ جاں بحق ہونے والی خاتون کی لاش بعد ازاں جناح اسپتال منتقل کر دی گئی۔

متعلقہ

Read Entire Article