ARTICLE AD BOX
پولیس نے ملزمان کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا
فوٹو: فائل 
ڈیفنس پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث کار سوار خاتون سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کر کے آئس برآمد کرلی ۔ ترجمان ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کے مطابق ڈیفنس پولیس نے دوران گشت کریک روڈ کے علاقے میں ایک مشتبہ کار کو روک کر تلاشی لی، اس دوران پولیس کو کار سے 110 گرام آئس ملی جس پر پولیس نے کار میں سوار کنزہ سلمان اور محمد شہریار کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کریا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔
.png)
22 hours ago
1




English (US) ·