Times of Pakistan

کراچی، میٹرک بورڈ آفس کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی

21 hours ago 3
ARTICLE AD BOX

زخمی شخص کو فوری طور پر عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا


کراچی:

شہر قائد میں میٹرک بورڈ آفس اور جناح وومن یونیورسٹی پیڈسٹرین برج کے قریب ڈکیتی کی مزاحمت پر فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔

چھیپا حکام کے مطابق زخمی شخص کو فوری طور پر عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی شناخت 28 سالہ حاجی رحمان کے نام سے ہوئی ہے۔

ترجمان کراچی پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر پیش آیا۔

Read Entire Article