Times of Pakistan

کراچی میں آئندہ 3 روز کے دوران موسم کیسا رہے گا؟

2 weeks ago 5
ARTICLE AD BOX

شر قائد میں آج بھی معمول سے تیز سمندری ہوائیں چلنے کا امکان ہے


کراچی:

شر قائد میں آج بھی معمول سے تیز سمندری ہوائیں چلنے کا امکان ہے جبکہ اگلے 3 روز کے دوران موسم گرم و مرطوب رہنے کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 تا 36 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہو سکتا ہے۔

کراچی میں دن کے وقت نمی کا تناسب 65 فیصد تک بڑھنے کے سبب اصل درجہ حرارت سے کئی ڈگری زیادہ گرمی محسوس ہوسکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے دیگر شہروں میں موسم گرم، شدید گرم و خشک رہنے کا امکان ہے۔

Read Entire Article