Times of Pakistan

کراچی میں شدید گرمی کے باعث نیشنل ایتھلیٹکس چیمپین شپ ملتوی کر دی گئی

1 month ago 8
ARTICLE AD BOX

چیمپین  شپ 14 سے 17 مئی تک کراچی میں ہونا تھی، قومی فیڈریشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا


کراچی:

54 ویں  ‏نیشنل ایتھلیٹکس چیمپین شپ ملتوی کر دی گئی،چیمپین شپ اب اکتوبر، نومبر میں کراچی میں ہی ہو گی،چیمپین شپ گرم موسم کے باعث ملتوی کی گئی۔

چیمپین  شپ 14 سے 17 مئی تک کراچی میں ہونا تھی، قومی فیڈریشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

واضح رہے کہ این ای ڈی اسپورٹس کمپلیکس  پر چار روزہ  چیمپین شپ کے50 ایونٹس میں مردوں کے 23 اور خواتین کے 25 جبکہ دو مخلوط مقابلوں میں ملک بھر سے 500 ایتھلیٹس اور 300 آفیشلز کی شرکت متوقع تھی۔

Read Entire Article