Times of Pakistan

کراچی میں ڈنڈوں کے وار سے 18 سالہ نوجوان جاں بحق

1 month ago 11
ARTICLE AD BOX

شاہ لطیف ٹاؤن سیکٹر 17 بی ذکریا چوک کے قریب ڈنڈوں کے وار سے نوجوان جاں بحق ہوگیا


فوٹو فائل


شہر قائد کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں ڈنڈوں کے وار سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق شاہ لطیف ٹاؤن سیکٹر 17 بی ذکریا چوک کے قریب ڈنڈوں کے وار سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

مقتول کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال لیجائی گئی، جہاں مقتول کی شناخت 18 سالہ اویس کے نام سے کی گئی۔

Read Entire Article