Times of Pakistan

کراچی، نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

1 week ago 10
ARTICLE AD BOX

جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت 16 سالہ یمن الحق کے نام سے ہوئی ہے


کراچی:

شہر قائد میں سپرہائی وے احسن آباد ایڈمور پمپ کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہو گیا جس کی لاش کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

چھیپا حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت 16 سالہ یمن الحق کے نام سے ہوئی ہے۔ حادثہ اتنا شدید تھا کہ نوجوان موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

متعلقہ

Read Entire Article