ARTICLE AD BOX
فائرنگ کے واقعے میں زخمی شخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیا
کراچی:
بلدیہ ٹاؤن کے علاقے رشید آباد میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پڑوسیوں کے درمیان جھگڑا ہوا اور اس دوران اسلحہ کا استعمال کیا گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں زخمی شخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیا، جاں بحق افراد کی شناخت سر بلند خان اور طلحہٰ کے ناموں سے کی گئی۔
.png)
1 week ago
5





English (US) ·