ARTICLE AD BOX
محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی
ویب ڈیسک
April 11, 2026
محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے پیش گوئی کی ہے کہ شہر میں پیر تک گرم دن ریکارڈ ہوسکتے ہیں جاری کردہ بیان کے مطابق اتوار کو کراچی کا زیادہ سے زیادہ پارہ 38 ڈگری تک تجاوز کرسکتا ہے، نمی کا تناسب 20 تا 30 فیصد ہونے کے سبب ہیٹ ویو جیسی صورتحال پیدانہیں ہوگی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ دن کے پہلے پہر شمال مشرقی/ شام کو سمندری ہوائیں چلنے کی توقع ہے۔
.png)
2 weeks ago
4











English (US) ·