ARTICLE AD BOX
بوندا باندی کے باعث گرمی اور حبس کی شدت میں کمی آئی
کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق گلستانِ جوہر، گلشنِ اقبال، گلشنِ جمال، شارع فیصل، بلوچ کالونی، قیوم آباد، اختر کالونی اور ڈیفنس کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور بوندا باندی ہوئی ہے جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ بوندا باندی کے باعث گرمی اور حبس کی شدت میں کمی آئی جبکہ شہریوں نے خوشگوار موسم کا بھرپور لطف اٹھایا۔
.png)
21 hours ago
1




English (US) ·