Times of Pakistan

کوئٹہ؛ مسلح افراد نے نوجوان کو ویگن سے اتار کر قتل کر دیا

4 days ago 2
ARTICLE AD BOX

ملزمان موقع سے فرار ہوگئے جبکہ قتل کی وجوہات معلوم نہ ہو سکیں


کوئٹہ:

بھاگ سے کوئٹہ جانے والی ویگن سے مسلح افراد نے نوجوان کو اتار کر قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق نوجوان کی لاش اسپتال منتقل کر دی گئی جہاں مقتول کی شناخت عارف علی کے نام سے ہوئی۔

ملزمان موقع سے فرار ہوگئے جبکہ قتل کی وجوہات معلوم نہ ہو سکیں۔

دوسری جانب، گاہی خان چوک کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

Read Entire Article