ARTICLE AD BOX
خاتون کانسٹیبل شکیلہ اپنے شوہر کے ساتھ موٹر سائیکل پر شہر جارہی تھی
کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے لیڈی کانسٹیبل کو شہید کردیا۔ رپورٹ کے مطابق کوئٹہ کے علاقے تربت آبسر میں ریسرچ فارم کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے لیڈی کانسٹیبل جاں بحق ہوگئی، جبکہ اس کا شوہر اور بچہ زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق خاتون کانسٹیبل شکیلہ اپنے شوہر کے ساتھ موٹر سائیکل پر شہر جارہی تھی کہ نامعلوم مسلح افراد نے ان پر حملہ کردیا۔
.png)
1 month ago
8






English (US) ·