ARTICLE AD BOX
تہران نے کسی بھی فریق کو جنگ بندی کی پیشکش نہیں کی: ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی
شائع 01 اپريل 2026 08:11pm
ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے واضح کیا ہے کہ تہران نے جنگ بندی کی کوئی پیشکش نہیں کی اور نہ ہی ایسی کوئی تجویز زیرِ غور ہے۔
ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ’آئی آر آئی بی نیوز‘ کے مطابق وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران نے کسی بھی فریق کو جنگ بندی کی پیشکش نہیں کی۔ انہوں نے پانچ نکاتی پلان کے حوالے سے زیرِ گردش خبروں کو بھی قیاس آرائی قرار دیا ہے۔
.png)
3 weeks ago
2




English (US) ·