ARTICLE AD BOX
قبائلی رہنماء کو مسلح افراد نے گھات لگا کر قتل کیا، لاش پہاڑوں سے ملی
ویب ڈیسک
April 17, 2026
کوئٹہ:
کوہلو کے علاقے ہوسڑی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما ملک شیر افضل زرکون جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق قبائلی رہنماء کو مسلح افراد نے گھات لگا کر قتل کیا۔ قبائلی رہنما کی لاش پہاڑوں سے ملی تاہم پولیس واقعے کی مزید تفتیش کر رہی ہے۔
.png)
1 week ago
2













English (US) ·