ARTICLE AD BOX
فضائی حملے کے سائرن پورے ملک میں گونج رہے تھے
کویت نے دعویٰ کیا ہے کہ اُس نے پیر کی صبح دشمن کے ڈرون حملوں کو ناکام بنا دیا ہے۔ اے ایف پی رپورٹس کے مطابق کویتی فوج نے اپنے فضائی دفاع نظام کے ذریعے ’دشمن میزائل اور ڈرون حملوں‘ کو روکنے کا دعویٰ کیا ہے۔ کویتی فوج نے کہا کہ فضائی حملے کے سائرن پورے ملک میں گونج رہے تھے۔ تتصدى حالياً الدفاعات الجوية الكويتية لهجمات صاروخية وطائرات مسيرة معادية.
تنوه رئاسة الأركان العامة للجيش أن أصوات الانفجارات إن سمعت فهي نتيجة اعتراض منظومات الدفاع الجوي للهجمات المعادية.
يرجى من الجميع التقيد بتعليمات الأمن والسلامة الصادرة عن الجهات المختصة.… pic.twitter.com/TkNLV2Yj4E کویت آرمی نے اپنے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ میں کہا کہ فوج کا جنرل اسٹاف یہ مشورہ دینا چاہتا ہے کہ دھماکوں کی آوازیں فضائی دفاعی نظام کے دشمنانہ حملوں کو روکنے کا نتیجہ تھیں۔
.png)
1 week ago
3




English (US) ·