ARTICLE AD BOX
کمیشن نے کہا کہ سیل رپورٹ حکومت سندھ کو 7 اپریل کے دن جمع کرائی جائے گی
ویب ڈیسک
April 02, 2026
گل پلازہ کمیشن کی جانب سے انکوائری مکمل کرلی گئی۔ کمیشن نے کہا کہ سیل رپورٹ حکومت سندھ کو 7 اپریل کے دن جمع کرائی جائے گی۔ کمیشن کا گیزیٹڈ نوٹیفکیشن 10 فروری 2026 کو دیا گیا، کمیشن کو 8 ہفتوں میں انکوائری مکمل کرکے رپورٹ پیش کا کہا گیا تھا۔
.png)
3 weeks ago
5










English (US) ·