Times of Pakistan

امارات میں پاور پلانٹ کے قریب ڈرون حملہ، آگ بھڑک اُٹھی

1 month ago 12
ARTICLE AD BOX

واقعے میں کوئی جانی نقصان یا تابکاری کا خطرہ پیش نہیں آی


متحدہ عرب امارات میں پاور پلانٹ کے قریب ڈرون حملہ کیا گیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق ابوظہبی میں براکہ جوہری پاور پلانٹ کے قریب بجلی کے جنریٹر پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس ہر فوری قابو پا لیا گیا۔

اماراتی حکام نے بتایا کہ واقعے میں کوئی جانی نقصان یا تابکاری کا خطرہ پیش نہیں آیا، براکہ نیوکلیئر پلانٹ کے چاروں ری ایکٹر معمول کے مطابق کام کر رہے ہیں۔

Read Entire Article