Times of Pakistan

آزاد کشمیر؛ لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جاگری

15 hours ago 1
ARTICLE AD BOX

دو سیاح دریائے نیلم میں بہہ گئے جبکہ ایک کو بچا لیا گیا، ذرائع


مظفرآباد:

کاہوڑی کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں گر گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق دو سیاح دریائے نیلم میں بہہ گئے جبکہ ایک کو بچا لیا گیا، بہہ جانے والے سیاحوں کی تلاش جاری ہے۔

انتظامیہ نے شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے خدشے کے پیش نظر سیاحوں کو غیر ضروری سفر سے اجتناب کی ہدایت کر دی۔

Read Entire Article