Times of Pakistan

ایران جوہری پروگرام سے متعلق نکات پر اتفاق کرچکا ہے، عرب میڈیا

1 week ago 3
ARTICLE AD BOX

ایران افزودہ یورینیم چین منتقل کرنا چاہتا ہے


عرب میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق نکات پر اتفاق ہوچکا ہے۔

عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق کئی نکات پر اتفاق ہو چکا ہے۔

میڈٰیا رپورٹس کے مطابق ایران نے جوہری تنصیبات کی نگرانی کے لیے بین الاقوامی نگرانی پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ 

مزید برآں ایران افزودہ یورینیم چین منتقل کرنا چاہتا ہے اور شرط یہ ہے کہ اسے امریکا کے حوالے نہ کیا جائے۔

Read Entire Article