ARTICLE AD BOX
امریکا اور اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر آبنائے ہرمز کی بندش کا فیصلہ کیا ہے: خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر
ایران نے اسرائیل کی جانب سے لبنان پر حملوں کے جواب میں آبنائے ہرمز کو بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایران کے مطابق لبنان پر حملے ایران کے درمیان طے شدہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔
ایران کی مرکزی فوجی کمانڈ ’خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹر‘ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آبنائے ہرمز کی بندش کا فیصلہ امریکا کے ساتھ طے پانے والی مفاہمتی یادداشت کی پہلی شق کی واضح خلاف ورزی پر کیا گیا ہے۔
.png)
1 hour ago
4





English (US) ·