Times of Pakistan

بنوں؛ بارودی مواد کو ناکارہ بنانے کے عمل کے دوران اچانک دھماکا

2 weeks ago 3
ARTICLE AD BOX

پولیس کے مطابق بـارود سے بھرا ڈرم ناکارہ بنا دیا گیا ہے


فوٹو: فائل


ڈی آئی خان:

بنوں کی تحصیل ککی میں بارودی مواد کو ناکارہ بنانے کے عمل کے دوران اچانک دھماکا ہوگیا۔

پولیس کے مطابق بـارود سے بھرا ڈرم ناکارہ بنا دیا گیا۔

بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق بارودی مواد کے دھماکے میں کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ علاقے کو مکمل طور پر کلیئر کر دیا گیا جبکہ مزید سرچ آپریشن جاری ہے۔

Read Entire Article