Times of Pakistan

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

2 days ago 8
ARTICLE AD BOX

شائع 16 فروری 2026 08:40am

حکومت نے رمضان سے قبل عوام کو مہنگائی کاتحفہ دے دیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔

حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 258 روپے 17 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔

ڈیزل کی قیمت میں بھی سات روپے 32 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 275 روپے 70 پیسے ہوگئی۔

پیٹرولیم ڈویژن نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔


Read Entire Article