Times of Pakistan

خانیوال؛ 9 سالہ بچی سے محلے دار ریلوے ملازم کی زیادتی کی کوشش

1 month ago 5
ARTICLE AD BOX

ملزم وقار احمد بچی کو ڈرا دھمکا کر خالی مکان میں لے گیا، پولیس


خانیوال میں محلے دار ریلوے ملازم نے 9 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی۔

پولیس کے مطابق بچی کو ملزم وقار احمد ڈرا دھمکا کر خالی مکان میں لے گیا، بچی کا شور سن کر اہلِ محلہ اکٹھے ہوگئے۔

محلے داروں نے ملزم کو تشدد کا نشانہ بنا کر پولیس کے حوالے کر دیا۔

ملزم پر تشدد کی فوٹیج ایکسپریس نیوز کو موصول ہوگئی۔

Read Entire Article