Times of Pakistan

خیبرپختونخوا کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا

5 days ago 3
ARTICLE AD BOX

اجلاس وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی مصروفیات کے باعث ملتوی کیا گیا


خیبرپختونخوا کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق کابینہ کا 51 واں اجلاس آج طلب کیا گیا تھا، تاہم اسے مؤخر کر دیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی مصروفیات کے باعث ملتوی کیا گیا، اجلاس کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ کابینہ اجلاس میں صوبے کے اہم انتظامی اور پالیسی امور پر غور کیا جانا تھا۔

Read Entire Article