ARTICLE AD BOX
پاکستانی وقت کے مطابق دوبہر بج کر 56 منٹ پر شروع ہوگ
پاکستان سمیت پوری دنیا میں اس سال کا اخری سورج گرہن 26 دسمبر کو دیکھا جاسکے گا، کئی ممالک میں یہ آتشیں حلقے کی صورت دکھائی دے گا (فوٹو: فائل) 
رواں سال کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا، 17 فروری 2026 کو ہونے جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج کا سورج گرہن کا نظارہ افریقا اور جنوبی امریکا میں دیکھا جاسکے گا۔ یہ ایک رِنگ آف فائر ہوگا یعنی ایسا سالانہ سورج گرہن جو سورج کے گرد چاند کے گزرنے سے وسط حصہ چھوڑ کر ایک روشن حلقہ جیسا نظر آئے گا۔ تاہم پاکستان میں اسے براہِ راست نہیں دیکھا جا سکے گا۔ انٹارکٹیکا میں مکمل رِنگ آف فائر دکھائی دے گا جبکہ جنوبی افریقا، جنوبی امریکا اور کچھ سمندری علاقوں میں جزوی طور پر نظر آئے گا۔ یہ سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق دوبہر بج کر 56 منٹ پر شروع ہوگا۔
.png)
1 day ago
5







English (US) ·