ARTICLE AD BOX
امریکا نے ایران کے خلاف صرف 10 فیصد طاقت کا استعمال کیا؛ امریکی وزیرِ جنگ کی بریفنگ
شائع 08 اپريل 2026 05:15pm
امریکا کے وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے ایران کے ساتھ دو ہفتوں کی جنگ بندی کے بعد پریس بریفنگ میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ایران کی فوجی صلاحیت کو شدید نقصان پہنچایا ہے اور اب وہ طویل عرصے تک جنگ کے قابل نہیں رہا۔
(تفصیلات شامل کی جارہی ہیں)۔۔۔
.png)
2 days ago
3




English (US) ·