Times of Pakistan

قطر ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کوششوں میں شامل نہیں، حکومتی ترجمان

3 weeks ago 5
ARTICLE AD BOX

قطر پاکستان کی سفارتی کوششوں کی مکمل حمایت کا اعلان کرتا ہے


March 31, 2026

قطری حکومت کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ قطر ایران اور امریکا کے درمیان جاری ثالثی کوششوں میں شامل نہیں ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق قطری ترجمان کا کہنا تھا کہ ہماری توجہ اپنے ملک کے دفاع پر مرکوز ہے، لہذا ہم دونوں حریفوں کے درمیان جاری ثالثی کوششوں میں شامل نہیں۔

تاہم ترجمان کا کہنا تھا کہ قطر پاکستان کی سفارتی کوششوں کی مکمل حمایت کا اعلان کرتا ہے۔
پاکستان کی کوششیں خطے میں امن لا سکتی ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ ثالثی میں شامل نہ ہونے کے باوجود دونوں ممالک کے درمیان رابطے جاری ہیں۔

Read Entire Article