ARTICLE AD BOX
واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی
فوٹو: فائل 
لاہور کے کالج روڈ کے قریب ہاسٹل کے باہر باپ کے ہاتھوں بیٹی پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں ایک شخص کو لڑکی پر تشدد کرتے دیکھا جا سکتا ہے، ویڈیو منظرعام پر آنے پر ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے واقعے کا نوٹس لیا۔ پولیس کے مطابق نجی یونیورسٹی کی طالبہ پر تشدد کرنے والے ملزم عمران کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ ابتدائی معلومات کے مطابق ملزم متاثرہ لڑکی کا والد ہے۔
سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے لڑکی کے والد کو گرفتار کر لیا۔
.png)
1 week ago
7






English (US) ·