ARTICLE AD BOX
ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت کل کے لیے مقرر کی گئی ہے، چالان کل جمع کرایا جائے گا
(فوٹو : فائل) 
ممنوعہ فنڈنگ کیس میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس میں بانی پی ٹی آئی کو مرکزی ملزم قرار دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چالان میں عمران خان کو مرکزی ملزم قرار دیا گیا ہے، جبکہ دیگر افراد کو بھی کیس میں نامزد کیا گیا ہے۔ عدالتی ذرائع کا کہنا ہے کہ رجسٹرار آفس کی جانب سے چالان کی جانچ پڑتال (اسکروٹنی) کا عمل شروع کر دیا گیا ہے، جس کے بعد کیس کو باقاعدہ سماعت کے لیے مقرر کیا جائے گا۔ اُدھر ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت کل کے لیے مقرر کی گئی ہے، جہاں چالان سے متعلق مزید کارروائی متوقع ہے۔
.png)
1 month ago
11






English (US) ·