ARTICLE AD BOX
وزیراعظم کا خطاب سرکاری ٹی وی پر براہ راست نشر کیا جائے گا
فوٹو اسکرین گریپ 
وزیراعظم شہباز شریف رات 9 بجے قوم سے اہم خطاب کریں گے۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا خطاب رات 9 بجے سرکاری ٹی وی پر براہ راست نشر کیا جائے گا۔ امکان ہے کہ وزیراعظم قوم سے خطاب میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے باعث ملک میں توانائی کے ممکنہ بحران اور کفایت شعاری کیلیے اٹھائے گئے اقدامات پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔ اس کے علاوہ یہ بھی امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل یا اسے برقرار رکھنے کے حوالے سے بھی اعلان کریں گے۔
.png)
1 month ago
10





English (US) ·