ARTICLE AD BOX
دورے کے دوران وہ باکو میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی ورلڈ اربن فورم میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کل آذربائیجان کے دورے پر روانہ ہوں گی۔ دورے کے دوران وہ باکو میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی ورلڈ اربن فورم میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔ مریم نواز آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے بھی ملاقات کریں گی۔ اس کے علاوہ وہ سٹیٹ گیسٹ کے طور پر باکو اولمپک سٹیڈیم میں ورلڈ لیڈرز سمٹ سے خطاب بھی کریں گی۔
.png)
1 month ago
12





English (US) ·