ARTICLE AD BOX
کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں، کیش ایوارڈ اور دیگر انعامات تقسیم کیے جائیں گے
اسپورٹس رپورٹر
May 31, 2026
پاکستان پیڈل رینکنگ کپ ٹورنامنٹ کراچی میں 3 جولائی سے شروع ہو گا۔ ٹورنامنٹ میں تین کیٹگریز مینز، ویمنز اور مکسڈ کے مقابلے شامل ہوں گے۔فائنل 5 جولائی کو ہوں گے۔ کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں، کیش ایوارڈ اور دیگر انعامات تقسیم کیے جائیں گے۔
.png)
6 days ago
3












English (US) ·