ARTICLE AD BOX
اجلاس کے ایجنڈے میں ہاکی فیڈریشن کے آآئین میں ترامیم بھی شامل ہیں
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ستائیس مارچ کو کانگریس کااجلاس بلالیا، محی الدین وانی کی زیرصدارت اجلاس اسلام آبادمیں طلب کیاگیاہے۔ اجلاس کے ایجنڈے میں ہاکی فیڈریشن کے آآئین میں ترامیم بھی شامل ہیں، پاکستان ہاکی فیڈریشن کو بورڈ آف گورنرز کے ذریعے چلائے جانے کا امکان ہے۔ اس حوالے سے کانگریس ارکان مجوزہ آئینی ترامیم کی منظوری لی جائے گی، پی ایچ ایف کےا یڈہاک صدر محی الدین وانی کی طرف سےیہ پہلا باضابطہ ہاکی فیڈریشن کا اجلاس ہوگاجس میں اہم فیصلوں کی منظوری لی جائے گی۔
.png)
1 month ago
10





English (US) ·