ARTICLE AD BOX
ایونٹ کا پہلا ناک آؤٹ میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شیڈول ہے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے پہلے ایلیمنیٹر میں حیدرآباد کینگز مین نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شیڈول ایونٹ کے پہلے ناک آؤٹ مراحلے میں کنگز مین کپتان مارنس لبوشین نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ واضح اس میچ کی فاتح ٹیم دوسرے ایلیمنیٹر میں یکم مئی کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف کھیلے گئے۔
.png)
1 month ago
10






English (US) ·